پنجاب میں خاندانی دشمنی کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک
لاہور – اٹھائیس جولائی کو پنجاب کے شہر دیپالپور کے ایک نواحی گاؤں میں خاندانی دشمنی کے نتیجے م...
افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے پچیس شہری جاں بحق
کابل – جنوب مغربی افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے پچیس بس مسافر جاں بحق اور 27...
کرغزستان کے انتخابات میں ایک سو اڑتالیس جماعتوں کی شرکت
بشکیک – کرغزستان میں اکتوبر کے پارلیمانی انتخابات کے لئے 148 سیاسی جماعتوں نے اندراج کرایا ہے۔...
قازقستان میں ایڈز مرکز کی دھوکہ دہی کی تحقیقات
الماتی – حکام نے قازقستان کے قومی ایڈز مرکز میں دھوکہ دہی سے متعلق دو مقدمات کا آغاز کیا ہے۔ ی...
ازبکستان میں سال دو ہزار نو کے موسم گرما میں ہونے والے قتل کے واقعات پر مبنی دستاویزی فلم نشر
تاشقند – ازبکستان کے مرکزی ٹی وی چینل نے مئی کے اواخر میں ایک مذہبی شخصیت اور وزارت داخلہ کے ع...
تاجک اور افغان اہلکاروں نے سال دو ہزار دس کی پہلی شمشاہی میں چھ سو تریسٹھ کلوگرام منشیات ضبط کی
دوشنبہ – سال 2010 کی پہلی ششماہی کے دوران تاجکستان کے انسداد منشیات ادارے نے افغان قانون نافذ...
تاجک بینکار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جعلی تاجک کرنسی تیار ہو رہی ہے
دوشنبہ – چھبیس جولائی کو تاجک نیشنل بینک کے چیئرمین شریف رحیم زودہ نے کہا کہ تاجکستان میں افغا...
تاجک حکام کا اخمدوف کی ہتھیار اٹھانے کی دھمکی پر ردعمل
دوشنبہ – تاجکستان کے کئی مبصرین نے متحدہ تاجک حزب اختلاف کے سابق عسکری کمانڈر مرزو خدزہا اخمدو...
mail

صوبہ سرحد میں دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کے لئے فنڈ کا قیام

عدنان عادل
سنٹرل ايشياء آنلائن کے لۓ
2010-02-05


پشاور -- سرحد کی صوبائی حکومت نے دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لئے ایک انسٹیٹیوٹ اور ایک ٹرسٹ فنڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ بات 5 فروری کو ڈیلی ٹائمز نے اپنی خبر میں بتائی۔


اخبار کی خبر میں بتایا گیا کہ انسٹیٹیوٹ میں شہریوں کے سروے کے ذریعے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اور املاک کے نقصانات کا تخمینہ لگایا جائے گا جبکہ متاثرہ خاندانوں کو ایک ٹرسٹ فنڈ کے ذریعے معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ اخبار نے مزید بتایا کہ صوبائی حکومت اس ٹرسٹ کے لئے 5 کروڑ روپے (595,238 امریکی ڈالر) فراہم کرے گی جبکہ وفاقی حکومت پہلے ہی اتنی رقم فراہم کر چکی ہے۔


بُک مارکنگ

.

ارزشیابی مقاله:0 /5 (0رای )

.
براۓ مہربانی اس آرٹیکل پر تبصرہ کریں تاکہ ھم آپکے اس ویب سائٹ کے تجربے کو بہتر بنا سکیں۔ کامنٹ پالیسی

قارئین کے تبصرے

* پُر کرنا ضروری ہے
نام:
ای میل*:
کامنٹ*:
1800 حروف باقی ہیں (حد 1800)
نمبر ڈالۓ*:
Captcha
* پُر کرنا ضروری ہے



verification image, type it in the box
نمبر ڈالۓ*:
نمبر نہیں پڑھ سکتے؟‏‎‎
.