پنجاب میں خاندانی دشمنی کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک
لاہور – اٹھائیس جولائی کو پنجاب کے شہر دیپالپور کے ایک نواحی گاؤں میں خاندانی دشمنی کے نتیجے م...
افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے پچیس شہری جاں بحق
کابل – جنوب مغربی افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے پچیس بس مسافر جاں بحق اور 27...
کرغزستان کے انتخابات میں ایک سو اڑتالیس جماعتوں کی شرکت
بشکیک – کرغزستان میں اکتوبر کے پارلیمانی انتخابات کے لئے 148 سیاسی جماعتوں نے اندراج کرایا ہے۔...
قازقستان میں ایڈز مرکز کی دھوکہ دہی کی تحقیقات
الماتی – حکام نے قازقستان کے قومی ایڈز مرکز میں دھوکہ دہی سے متعلق دو مقدمات کا آغاز کیا ہے۔ ی...
ازبکستان میں سال دو ہزار نو کے موسم گرما میں ہونے والے قتل کے واقعات پر مبنی دستاویزی فلم نشر
تاشقند – ازبکستان کے مرکزی ٹی وی چینل نے مئی کے اواخر میں ایک مذہبی شخصیت اور وزارت داخلہ کے ع...
تاجک اور افغان اہلکاروں نے سال دو ہزار دس کی پہلی شمشاہی میں چھ سو تریسٹھ کلوگرام منشیات ضبط کی
دوشنبہ – سال 2010 کی پہلی ششماہی کے دوران تاجکستان کے انسداد منشیات ادارے نے افغان قانون نافذ...
تاجک بینکار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جعلی تاجک کرنسی تیار ہو رہی ہے
دوشنبہ – چھبیس جولائی کو تاجک نیشنل بینک کے چیئرمین شریف رحیم زودہ نے کہا کہ تاجکستان میں افغا...
تاجک حکام کا اخمدوف کی ہتھیار اٹھانے کی دھمکی پر ردعمل
دوشنبہ – تاجکستان کے کئی مبصرین نے متحدہ تاجک حزب اختلاف کے سابق عسکری کمانڈر مرزو خدزہا اخمدو...
mail

مختلف کمپنیوں کا اتحاد اشک آباد توانائی کے نظام کو جدید بنائے گا

باتر بیکوف
سنٹرل ايشياء آنلائن کے لۓ
2010-02-05


اشک آباد - بلجیم اور فرانس کے اتحاد پر مشتمل ایک کمپنی کے 2 ارب یورو سے زائد مالیت کے ایک منصوبے کے تحت ترکمانستان کے دارالحکومت کو توانائی کی قابل انحصار ترسیل کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے گا۔ ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق، ترکمان صدر گربان گلی بردی مخمیدوف نے منصوبے کی تیاری کا کام مرکزی ٹھیکے دار انیکس پراسس انجنئیرنگ (بلجیم) اور برقیاتی اور تکنیکی آلات کی ترسیل کنندہ اشنائیڈر الیکٹرک (فرانس) کو تفویض کیا ہے۔


ذرائع ابلاغ کے مطابق، مبینہ طور پر 2020 تک تین مراحل میں مکمل ہونے والا یہ منصوبہ "درجنوں نئے ذیلی اسٹیشنوں" کی تعمیر اور "کئی سو کلومیٹر برقی تار" بچھانے پر مشتمل ہو گا۔


دارالحکومت میں بجلی کے سب سے زیادہ استعمال کے اوقات میں کھپت 400 میگا واٹ تک جا پہنچتی ہے جس کے نتیجے میں بجلی کی بار بار بندش کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس منصوبے کے انجنئیر ایک مکمل طور پر قابل انحصار بجلی کا نظام فراہم کرنے کی توقع رکھتے ہیں تاکہ اشک آباد کے طویل المیعاد ترقیاتی امکانات میں مدد فراہم کی جا سکے۔


بُک مارکنگ

.

ارزشیابی مقاله:0 /5 (0رای )

.
براۓ مہربانی اس آرٹیکل پر تبصرہ کریں تاکہ ھم آپکے اس ویب سائٹ کے تجربے کو بہتر بنا سکیں۔ کامنٹ پالیسی

قارئین کے تبصرے

* پُر کرنا ضروری ہے
نام:
ای میل*:
کامنٹ*:
1800 حروف باقی ہیں (حد 1800)
نمبر ڈالۓ*:
Captcha
* پُر کرنا ضروری ہے



verification image, type it in the box
نمبر ڈالۓ*:
نمبر نہیں پڑھ سکتے؟‏‎‎
.