.
پنجاب میں خاندانی دشمنی کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک
لاہور – اٹھائیس جولائی کو پنجاب کے شہر دیپالپور کے ایک نواحی گاؤں میں خاندانی دشمنی کے نتیجے م...افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے پچیس شہری جاں بحق
کابل – جنوب مغربی افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے پچیس بس مسافر جاں بحق اور 27...کرغزستان کے انتخابات میں ایک سو اڑتالیس جماعتوں کی شرکت
بشکیک – کرغزستان میں اکتوبر کے پارلیمانی انتخابات کے لئے 148 سیاسی جماعتوں نے اندراج کرایا ہے۔...قازقستان میں ایڈز مرکز کی دھوکہ دہی کی تحقیقات
الماتی – حکام نے قازقستان کے قومی ایڈز مرکز میں دھوکہ دہی سے متعلق دو مقدمات کا آغاز کیا ہے۔ ی...ازبکستان میں سال دو ہزار نو کے موسم گرما میں ہونے والے قتل کے واقعات پر مبنی دستاویزی فلم نشر
تاشقند – ازبکستان کے مرکزی ٹی وی چینل نے مئی کے اواخر میں ایک مذہبی شخصیت اور وزارت داخلہ کے ع...تاجک اور افغان اہلکاروں نے سال دو ہزار دس کی پہلی شمشاہی میں چھ سو تریسٹھ کلوگرام منشیات ضبط کی
دوشنبہ – سال 2010 کی پہلی ششماہی کے دوران تاجکستان کے انسداد منشیات ادارے نے افغان قانون نافذ...تاجک بینکار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جعلی تاجک کرنسی تیار ہو رہی ہے
دوشنبہ – چھبیس جولائی کو تاجک نیشنل بینک کے چیئرمین شریف رحیم زودہ نے کہا کہ تاجکستان میں افغا...تاجک حکام کا اخمدوف کی ہتھیار اٹھانے کی دھمکی پر ردعمل
دوشنبہ – تاجکستان کے کئی مبصرین نے متحدہ تاجک حزب اختلاف کے سابق عسکری کمانڈر مرزو خدزہا اخمدو...

اس ھفتے کی فوٹو
انتہائی مقبول مضامین
ایران کا پاکستان سے جند اللہ کی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ
لاہور -- 8 فروری کو لاہور میں متعین ایران کے قونصل جنرل سعید خرازی نے کہا کہ ایران نے پاکستان کو شیعہ مخالف عسکریت پسند تنظیم جند اللہ کی سرگرمیوں کے حوالے سے ثبوت فراہم کر دیے ہیں اور اب وہ چاہتا ہے کہ پاکستان اپنی سر زمین سے ایران پر حملے کرنے والے اس گروپ کے اراکین کے خلاف کارروائی کرے۔
یہ بات ایرانی سفارت کار نے لاہور میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ جند اللہ تنظیم ایرانی شہر زاہدان میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث ہے۔ روزنامہ جنگ کی خبر کے مطابق، سعید خرازی کا کہنا تھا کہ جند اللہ کی سرگرمیاں دونوں ملکوں میں سے کسی کے بھی مفاد میں نہیں۔
.