پنجاب میں خاندانی دشمنی کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک
لاہور – اٹھائیس جولائی کو پنجاب کے شہر دیپالپور کے ایک نواحی گاؤں میں خاندانی دشمنی کے نتیجے م...
افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے پچیس شہری جاں بحق
کابل – جنوب مغربی افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے پچیس بس مسافر جاں بحق اور 27...
کرغزستان کے انتخابات میں ایک سو اڑتالیس جماعتوں کی شرکت
بشکیک – کرغزستان میں اکتوبر کے پارلیمانی انتخابات کے لئے 148 سیاسی جماعتوں نے اندراج کرایا ہے۔...
قازقستان میں ایڈز مرکز کی دھوکہ دہی کی تحقیقات
الماتی – حکام نے قازقستان کے قومی ایڈز مرکز میں دھوکہ دہی سے متعلق دو مقدمات کا آغاز کیا ہے۔ ی...
ازبکستان میں سال دو ہزار نو کے موسم گرما میں ہونے والے قتل کے واقعات پر مبنی دستاویزی فلم نشر
تاشقند – ازبکستان کے مرکزی ٹی وی چینل نے مئی کے اواخر میں ایک مذہبی شخصیت اور وزارت داخلہ کے ع...
تاجک اور افغان اہلکاروں نے سال دو ہزار دس کی پہلی شمشاہی میں چھ سو تریسٹھ کلوگرام منشیات ضبط کی
دوشنبہ – سال 2010 کی پہلی ششماہی کے دوران تاجکستان کے انسداد منشیات ادارے نے افغان قانون نافذ...
تاجک بینکار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جعلی تاجک کرنسی تیار ہو رہی ہے
دوشنبہ – چھبیس جولائی کو تاجک نیشنل بینک کے چیئرمین شریف رحیم زودہ نے کہا کہ تاجکستان میں افغا...
تاجک حکام کا اخمدوف کی ہتھیار اٹھانے کی دھمکی پر ردعمل
دوشنبہ – تاجکستان کے کئی مبصرین نے متحدہ تاجک حزب اختلاف کے سابق عسکری کمانڈر مرزو خدزہا اخمدو...

مہمند ایجنسی میں اسکولوں اور صحت مرکز پر بم حملے

عدنان عادل
2010-02-08


غلانائی -- ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق، 6 اور 7 فروری کو مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے لڑکوں کا ایک اسکول، ایک صحت مرکز اور ایک قبائلی سردار کا گھر دھماکے سے اڑا دیا۔


بی بی سی اردو کے مطابق، تحصیل صافی کے علاقے چمڑ کنڈ میں قبائلی سردار ملک بشیر کی رہائش گاہ پر بھی حملہ کیا گیا لیکن اس واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔


ایک روز قبل، مشتبہ عسکریت پسندوں نے بنوں میں لڑکیوں کے ایک اسکول کو حملے کا نشانہ بنایا تھا۔


دریں اثناء، روزنامہ جنگ کی خبر میں بتایا گیا کہ 8 فروری کو ضلع اٹک کے گاؤں رنگلی میں نامعلوم افراد نے سی ڈی فروخت کرنے والی دو دکانوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔


Bookmarking

.