لاہور – اٹھائیس جولائی کو پنجاب کے شہر دیپالپور کے ایک نواحی گاؤں میں خاندانی دشمنی کے نتیجے م...افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے پچیس شہری جاں بحق
کابل – جنوب مغربی افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے پچیس بس مسافر جاں بحق اور 27...کرغزستان کے انتخابات میں ایک سو اڑتالیس جماعتوں کی شرکت
بشکیک – کرغزستان میں اکتوبر کے پارلیمانی انتخابات کے لئے 148 سیاسی جماعتوں نے اندراج کرایا ہے۔...قازقستان میں ایڈز مرکز کی دھوکہ دہی کی تحقیقات
الماتی – حکام نے قازقستان کے قومی ایڈز مرکز میں دھوکہ دہی سے متعلق دو مقدمات کا آغاز کیا ہے۔ ی...ازبکستان میں سال دو ہزار نو کے موسم گرما میں ہونے والے قتل کے واقعات پر مبنی دستاویزی فلم نشر
تاشقند – ازبکستان کے مرکزی ٹی وی چینل نے مئی کے اواخر میں ایک مذہبی شخصیت اور وزارت داخلہ کے ع...تاجک اور افغان اہلکاروں نے سال دو ہزار دس کی پہلی شمشاہی میں چھ سو تریسٹھ کلوگرام منشیات ضبط کی
دوشنبہ – سال 2010 کی پہلی ششماہی کے دوران تاجکستان کے انسداد منشیات ادارے نے افغان قانون نافذ...تاجک بینکار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جعلی تاجک کرنسی تیار ہو رہی ہے
دوشنبہ – چھبیس جولائی کو تاجک نیشنل بینک کے چیئرمین شریف رحیم زودہ نے کہا کہ تاجکستان میں افغا...تاجک حکام کا اخمدوف کی ہتھیار اٹھانے کی دھمکی پر ردعمل
دوشنبہ – تاجکستان کے کئی مبصرین نے متحدہ تاجک حزب اختلاف کے سابق عسکری کمانڈر مرزو خدزہا اخمدو...
تین قازق باشندوں کو دہشت گردی کے الزامات میں سزا
آستانہ -- انٹرفیکس قازقستان کے مطابق، اکتوب کی عدالت نمبر 2 نے اکتیوبنسک اوبلاست کے تین رہائشیوں کو سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ انہیں یہ سزا قازقستان کے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 2-233 کے تحت "کسی دہشت گرد گروپ کے قیام اور قیادت" پر سنائی گئی ہے۔
تفتیش کے مطابق، یہ قازق نوجوان داغستان میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں حصہ لینے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ تاہم، روسی کسٹم حکام نے انہیں حراست میں لینے کے بعد قازقستان کے حوالے کر دیا۔ تفتیش کے دوران حکام کو ان کے قبضے سے نوٹس، خطوط، موبائل اور کاغذ کے ٹکڑے ملے جن پر جہاد میں حصہ لینے کے نعرے درج تھے۔
خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ اپریل 2009 میں الماتی میں المالنسک کی ایک علاقائی عدالت نے حزب التحریر کے پانچ اراکین کو سزا سنائی تھی۔ حزب التحریر ایک مذہبی انتہاپسند گروپ ہے جسے قازقستان میں کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔


