کوہاٹ - کوہاٹ میں پولیس ہیڈکواٹر کو نشانہ بنائے جانے والے کار بم دھماکے میں کم از کم اٹھارہ اف...پشاور کے اسلامیہ کالج کے وائس چانسلر اغوا
پشاور – چھ ستمبر کو پشاور کی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو اپنے گھر کے باہر سے اغوا...اعصام قریشی یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
اسلام آباد – چھ ستمبر کو پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نیویارک میں منعقدہ یو ایس اوپن...تحریک طالبان پاکستان سرکاری فوج کے خلاف حملے جاری رکھے گی
پشاور – پاکستانی طالبان نے ملک کی سیکورٹی فورسز پر حملے جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے اور انہو...اقوام متحدہ: عالمی استحکام کے لئے پاکستان کی امداد ناگزیر ہے
نوشہرہ – دنیا کو عسکریت پسندی کا شکار پاکستان میں عوام کے دل اور ذہن جیتنے کی غرض سے ملک میں س...ایشیائی ترقیاتی بینک نے سیلاب زدہ پاکستان کے لئے دو ارب ڈالر کی اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا
اسلام آباد – ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو سیلاب سے بحالی کے منصوبوں کے لئے 2 ارب ڈالر کی...پشاور، خیبر ایجنسی کے تین اسکولوں میں بم دھماکے
پشاور – گزشتہ دو روز میں خیبر ایجنسی کے دو اور پشاور کے ایک اسکول کو بم حملوں کا نشانہ بنایا گ...افغان کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی
کراچی – افغانستان کی یوتھ افغان کرکٹ ایسوسی ایشن نے کراچی میں منعقدہ ڈاکٹر ایم اے شاہ لیفون نا...فوج کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے نوے فیصد حصے کو عسکریت پسندوں سے واگزار کرا لیا گیا ہے
اورکزئی ایجنسی – سات ستمبر کو پاکستانی فوج نے دعوٰی کیا کہ اس نے اورکزئی ایجنسی کے تقریباً 90...قازقستان اور روس اماشیفسکی گیس علاقے کو مشترکہ ترقی دیں گے
آتی راؤ اوبلاست، قازقستان -- قازقستان اور روس نے اماشیفسکی گیس علاقے میں گیس کی مشترکہ تلاش او...اوش کے ہنگاموں میں شریک شخص کو تیئس سال قید کی سزا
اوش -- اوش کی ایک عدالت نے جون کے نسلی فسادات میں حصہ لینے والے ایک شخص کو 23 سال قید کی سزا س...فرار ہونے والے قیدیوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک تاجک محافظ جاں بحق
دوشنبہ -- سات ستمبر کو مشرقی تاجکستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور 23 اگست کو جیل سے فرار ہونے وال...ترکمانستان میں ایک ارب نوے کروڑ ڈالر کی لاگت سے اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا
اشک آباد -- چار ستمبر کو حکومت ترکمانستان نے 1 ارب 90 کروڑ ڈالر کی لاگت سے اولمپک سٹی اسپورٹس...قازقستان اور روس کی توکامک نے پہلا پلازمہ تیار کر لیا
اوسکیمن، قازقستان -- قازقستان اور روس کی ایک مشترکہ توکامک مشین نے اپنا پہلا پلازمہ تیار کیا ہ...او ایس سی ای نے کرغزستان کے لئے انتخابی مبصر مشن تعینات کر دیا
بشکیک -- یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم کے جمہوری اداروں و انسانی حقوق کے دفتر نے 10 اکتوب...
غیر سرکاری تنظیم کی قازق اخبار کی اشاعت پر مسلسل پابندی کی مذمت
نیویارک -- قازقستان کی حکومت کو ہفت روزہ ریسپبلکا کو دوبارہ اشاعت شروع کرنے کی اجازت دینی چاہیے۔ یہ بات 9 مارچ کو نیویارک میں قائم صحافیوں کے تحفظ کی کمیٹی (CPJ) نے کہی۔
یکم مارچ کو الماتی کی ایک ضلعی عدالت نے اپنے فیصلے میں اخبار کی تقسیم پر عائد پابندی کو برقرار رکھا تھا۔ یہ پابندی ایک زیریں عدالت نے اس وقت تک کے لئے لگائی تھی جب تک اخبار بی ٹی اے بینک کو ہرجانے کے طور پر 6 کروڑ قازق ٹینگے (400,000 امریکی ڈالر) نہ ادا کر دے۔ عدالت کے مطابق، 2009 میں ریسپبلکا میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں بینک کے بارے میں توہین آمیز مواد شامل تھا۔
صحافیوں کے تحفظ کی کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ اخبار کے خلاف سیاسی نوعیت کی قانونی کارروائی یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم کے مشن اور بنیادی اقدار کی خلاف ورزی کرتی ہے۔ قازقستان رواں سال یورپی تنظیم کا صدر ہے۔
ویب سائیٹ پر اخبار کی اشاعت اب بھی جاری ہے۔


