طالبان کی جانب سے بچوں کو پولیو کے علاج سے محروم رکھنے کی کوششوں کے باوجود عوامی شعور اور پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مستقل مہموں کے نتیجے میں اس مرض کا خاتمہ ہو رہا ہے۔
ترکی افغانستان میں اپنے امدادی کارکنوں کے حال ہی اغوا کے باوجود اس ملک میں امن کو فروغ دینے میں تعمیری کردار ادا کر رہا ہے۔
طبی پیشہ وروں اور تجزیہ کاروں کے نزدیک صحت کا نیا پروگرام قوم کی غذائی عادات کو بہتر بنانے کا ایک طریقہ ہے۔
سرکاری عہدیداروں اور مبصرین کا کہنا ہے کہ طالبان کی دہشتگرد چالوں کے خلاف عوامی آگاہی بہترین دفاع ہے اور شہریوں کو دھماکہ خیز مواد کی شناخت کے بارے میں تعلیم دینے کی کوششوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ملک میں ماضی میں فسادات کے دوران لوٹے گئے اسلحہ کی بھرمار ہے۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ 11 مئی کے انتخابات میں پاکستانی خواتین نے دہشت گردی کے خطرات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا اور امیدواروں کی حیثیت سے مقابلہ کیا۔
یہ دونوں گروپ ایک ایسے تنازعے میں فرقہ وارانہ کشیدگیوں اور غیر ملکی ایجنڈوں کو شامل کر رہے ہیں جس کا آغاز اصلاحات اور آزادی کے لیے بغاوت سے ہوا تھا۔
اس وجہ سے کہ 2013 خوشحالی کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے، ازبکستان دنیا کو پیغام دینے کی بھرپور کوشش کررہا ہے وہ غیرملکی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہتا ہے۔
عسکریت پسندوں کے حملوں سے قدرتی گیس کی پہلے سے قلت سنگین شکل اختیار کرتی جا رہی ہے اور حکام اور توانائی کے شعبے کے عہدیداروں نے اس مسئلے کو حل کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
تاجکستان میں طالبان عسکریت پسندوں کے سرحدوں کے نزدیک جمع ہونے کی اطلاعات کے دوران ملک میں انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کی ایک دو جہتی حکمت عملی پر کام کیا جا رہا ہے۔ ان میں سے ایک تو سرحدوں پر حفاظتی انتظامات میں اضافہ کرنا ہے اور دوسرا دہشت گردی کے خلاف پیغامات پہنچانے کے لیے مذہبی رہنماؤں کی مدد طلب کرنا ہے۔
نو منتخب صوبائی حکومت نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کے وعدے کیے ہیں۔ ماضی میں عسکریت پسند خیبر پختونخواہ میں اس صنعت کو ہدف بناتے رہے ہیں۔
ملک خطے میں ہوا بازی کی سرگرمیوں میں تیزی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے راہداری کا مرکز بننا چاہتا ہے۔
ملاکنڈ کی مساجد میں دو بم دھماکے پاکستان میں عام انتخابات کے بعد ہونے والی پہلی بڑی دہشتگردی کی کاروائی ہے۔
افغان حکام اور امدادی تنظیمیں حال میں آنے والے زلزلے اور سیلاب سے متاثرہ شہریوں کو امداد فراہم کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔
استغاثہ کا کہنا ہے کہ گروپ کے بعض اراکین نے پاکستان اور ایران میں القاعدہ سے تربیت حاصل کی تھی۔
الخوم تھیٹر کی ورکشاپ وسطی ایشیا میں ثقافتی ترقی کی حوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ نوجوان ہدایت کاروں کو تجربہ اور رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
طالبان جن خواتین کو تشدد کی کارروائیوں پر مجبور کرتے ہیں وہ دیگر خواتین کو ان کے وقار، آزادی اور ساکھ سے محروم کر دیتی ہیں۔
عہدیداروں کا دعوی ہے کہ جبہت النصری اور حزب اللہ کی جانب سے شام میں فرقہ ورانہ کشیدگی پھیلانے کی کوششیں عراق میں القائدہ کے ایجنڈے سے مشابہت رکھتی ہیں۔
حلال معیارات اور حلال مصنوعات کے لیے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا عمل کرغیز حکومت کے لیے ہر لحاظ سے سود مند ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ ان سے صارفین کے حقوق کو تحفظ حاصل ہو گا اور معیشت کو فائدہ پہنچے گا۔
ایک حالیہ وڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ طالبان اور القاعدہ سے الحاق یافتہ عسکریت پسند گروپ کم سن لڑکوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں کی تربیت دے رہے ہیں۔ حکام نے اسے "جنگی جرم کی سنگین ترین شکل' قرار دیا ہے۔
شامی حزب اختلاف اور 14 مارچ کے سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کا شام سے متعلق بیان تنازعے اور فرقہ وارانہ کشیدگیوں کو بڑھا رہا ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بنیادی تبدیلیوں کے باعث ملک اب بہتر انداز میں اپنا نظم و نسق سنبھالنے اور دفاع کرنے کے قابل ہو گیا ہے۔
ملک میں گالکینش گیس فیلڈ سے کافی امیدیں وابستہ کی جا رہی ہیں کہ اس سے ملازمتیں اور آمدنی بڑھے گی۔
غیر سرکاری نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک کامیاب اور نسبتاً پر امن انتخاب کے نتیجے میں پاکستان مسلم لیگ نواز کو نئی حکومت بنانے کا اختیار ملا ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انتہا پسند گروپ کی جانب سے خواتین کو قرضوں اور بنیاد پرستی کے چنگل میں پھنسا کر انہیں غلام بنانے کے واقعات میں تیزی کے بعد حکام نے انسدادی اقدامات پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔
سیکیورٹی ٹیموں نے کئی بم ناکارہ بنائے جن سے اموات کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا تھا۔
پاکستان نے تشدد کی کارروائیاں کرنے اور انتخابات کے خلاف پراپیگنڈا مواد تقسیم کرنے والے عسکریت پسند گروپوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 'اسلام کو بدنام' کرتے ہوئے گناہ کا ارتکاب کر رہے ہیں۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بین النسلی تعلقات پر تحقیق ایسی قومی پالیسیاں تشکیل دینے میں مددگار ثابت ہو گی جو ملک کی متنوع آبادی میں استحکام، امن و ہم آہنگی کو فروغ دے سکیں۔
سیاسی جماعتیں اپنی انتخابی مہم کی نئی حکمت عملیوں میں نوجوانوں کو شامل کر رہی ہیں۔
نسلی فسادات کے تین سال بعد والدین ایک بار پھر اپنے بچوں کو موسیقی اور فنون کے اسکولوں میں بھیج رہے ہیں تاکہ ان کے ذہنوں سے تشدد کی یادیں محو ہو جائیں۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات کے نتیجے میں عسکریت پسندوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوا ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سرحدوں پر دہشت گردوں کے جمع ہونے کی اطلاعات اور بڑھتے ہوئے خطرات کے شواہد کے بعد قومی سلامتی سروس ازبک شہریوں کے تحفظ کے اقدامات اٹھا رہی ہے۔
ٹیکنالوجی کی طاقت اور دہشت گردوں کی دھمکیوں کے نتیجے میں جمہوری عمل میں سماجی ذرائع ابلاغ اور دیگر نئے سیاسی طریقوں کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔
ڈاکٹروں اور مبصرین کا کہنا ہے کہ مرکز کے قیام کا مقصد قازقستان میں پھیلنے والے اس مرض میں مبتلا مریضوں کو بے مثل دیکھ بھال فراہم کرنا ہے۔
سندھ پولیس بین الاقوامی ادارہ برائے محنت کے ساتھ مل جل کر کام کرتے ہوئے صدیوں پرانے استحصالی نظام کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔
شہریوں، شیعہ مذہبی عہدیداروں اور حکام نے جھوٹے بہانوں کی آڑ میں عراقی نوجوانوں کو شام میں لڑنے کے لیے بھرتی کرنے میں ایران کے ملوث ہونے کی مذمت کی ہے۔
وزارت داخلہ انتہاء پسند پر مبنی پروپیگنڈہ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مواصلاتی قانوں پر نظرثانی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان، سیاسی جماعتیں اور مذہبی گروپ اس بات کو یقینی بنانے کے اقدامات اٹھا رہے ہیں کہ خواتین اب اپنے حق رائے دہی سے مزید محروم نہ رہیں۔
دینی علماء، تجزیہ کاروں اور حکام کا کہنا ہے کہ جہاد پر زور دینے والے فتوے شام کے تنازعے کو ہوا دے رہے ہیں۔
بعض افراد نے انسان دوستی کے اس جذبے کی حمایت کی ہے جبکہ دیگر کا کہنا ہے کہ پہلے ملک کی اپنی بنیادوں کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔
پاکستان کی تین مرکزی سیاسی جماعتوں میں سے ہر کوئی ایک پر امن پاکستان کے حصول کے لیے مختلف حکمت عملی پیش کر رہی ہے۔
عہدیداروں نے سلطنت کے معاملات میں ایران کی سرپرستی میں تنظیم کی مبینہ مداخلت کی مذمت کی۔
حکام اور مبصرین کا کہنا ہے کہ معاشرے کو بنیاد پرستی سے بچانے کے لیے دینی تعلیم میں ایک جامع ملکی حکمت عملی اپنانا ضروری ہے۔
سیاسی وعدوں نے ایک قومی بحث شروع کرنے کی ترغیب دی ہے کہ ملک کو اپنا تعلیمی معیار بڑھانے کے لیے کن اقدامات کی ضرورت ہے۔
طلبہ کے زیر اہتمام چلنے والی مہم کرغزستان میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے کا کھوج لگا کر اپنے ہم عصروں کو یہ معلومات فراہم کرتی ہے۔