جیلیں اسلامی انقلاب کی 'درس گاہیں' بنتی جا رہی ہیں
نئی نسل کی موسیقی شعور بیدار کرنے کی کوشش
سوات کی بلبلیں گھروں اور گائیکی میں واپس آ گئیں
نوجوانوں کے لئے صحت مندانہ طرز زندگی کے 25 نئے مراکز کے قیام کا منصوبہ
ابوذر دیسی ساختہ بم حملوں کے نگران اور سوات میں دہشت کی مہم کی قوت محرکہ تھے۔
تابوت بنانے والوں کا کہنا ہے کہ کاروبار انتہائی عروج پر ہے، لیکن قوم کو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے
آستانہ اور تہران نے 1,350 ٹن یورینیم کی فروخت پر ہونے والے مذاکرات کی تردید کی ہے
اس فیصلے کو توانائی میں خود انحصاری کی جانب ایک قدم تصور کیا جا رہا ہے
وہ طالبان رہنماؤں کے دعووں کو جھٹلاتے ہیں
اس تجویز نے قوم پرستوں اور نسلی اقلیتوں کے درمیان اختلافات پیدا کر دیے ہیں
انتخابی کمیٹی کا کہنا ہے کہ انتخابات میں تقریباً 90 فیصد رائے دہندگان نے حصہ لیا
عوامی مقامات پر حملوں کے باعث عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا
روغنی طویل عرصے سے امن کی وکالت کر رہے ہیں اور پاکستان کی طالبان کے خلاف جاری جنگ کے دوران اب ان کی تحریروں کو نیا عزم ملا ہے
دیگر تنظیموں کو پابندیوں کا سامنا ہے لیکن سلفیوں پر حکومتی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے
ازبکستان میں فلم بین نہ صرف فلمیں دیکھتے ہیں بلکہ وہ ان کے انتہائی مداح بھی ہیں، جن میں خاص طور پر ازبک فلمیں شامل ہیں۔
پاکستان میں صرف مسلمان ہی نہیں بستے بلکہ 17 کروڑ کی آبادی کے اس ملک میں بہت سے عیسائی، ہندو اور سکھ باشندے بھی آباد ہیں۔
شمال مغربی سرحدی صوبے [این ڈبلیو ایف پی] کے گورنر کا کہنا ہے کہ صوبے کو جلد ہی جنگ زدہ علاقہ قرار دے دیا جائے گا۔
بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومتی ہدایت پر کیے جانے والے کام میں تخلیقی صلاحیت ماند پڑ جاتی ہے اور وہ اس بات پر حیران ہیں کہ آرٹ کون سا رخ اختیار کرے گا
حزب اختلاف کی جماعتیں پارلیمان میں جگہ حاصل کرنے کے لئے پرامید
86 کروڑ امریکی ڈالر کے نقصانات اس کہانی کا صرف جزوی حصہ ہیں؛ اپنے گھروں سے محروم ہونے والے بعض افراد دوسرا گھر بنانے کی استطاعت نہیں رکھتے
انہوں نے منصوبے کو فرسودہ قرار دیا ہے؛ عالمی بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ حدود میں تبدیلی کی گنجائش ہے
پاکستانی فوج کے زیر انتظام ایک نیا اسکول طلباء کو ایک متبادل راستہ فراہم کرتا ہے
پشاور پریس کلب کے صدر شمیم شاہد نے کہا، "ہمیں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں"۔
وسطی ایشیا میں بہت سے مذاہب کو کٹھن جدوجہد کا سامنا
نئی کسٹم یونین کے آغاز سے پہلے رہنما 'گھڑیوں میں وقت ملا' رہے ہیں
ضلع جنوبی وزیرستان میں جاری فوجی کارروائی کی خبریں دینے والے نامہ نگاروں کی حفاظت کے لئے سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
اگرچہ بہت تھوڑے مسلمان مذہبی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں لیکن مذہب کا رجحان بڑھنے کے ساتھ ساتھ انتہاپسندی کے واقعات میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے
مایہ ناز خاتون ویٹ لفٹر نے سینٹرل ایشیا آن لائن کو اپنے خوابوں اور اس کھیل میں اپنی آمد کے بارے میں بتایا
حکومت کے مخالفین کا کہنا ہے کہ تمام امیدوار ایک جیسے ہیں
ماہر طب نفسی کا کہنا ہے کہ اسکولوں اور دیگر مقامات پر اضافی سیکورٹی بچوں کے لئے ذہنی دباؤ کا سبب ہے
حد سے زیادہ سیکورٹی اور متوقع تخریب کاری کی افواہوں کے باعث شہر کے باشندوں نے خود کو گھروں تک محدود کر لیا ہے اور انہوں نے اپنی روز مرہ کی سرگرمیاں تبدیل کر لی ہیں۔
بعض افراد کا کہنا ہے کہ ماحول کو پہنچنے والا نقصان اقتصادی فوائد کو پیچھے چھوڑ جائے گا
پہلا مرحلہ کاشتکاروں کے لئے کامیاب ثابت ہوا؛ دوسرا حصہ اس کامیابی کو بنیاد بناتے ہوئے شروع کیا جارہا ہے
نوجوان بیوہ اپنی بیٹی کو اسکول بھیجنا چاہتی ہے لیکن وہ اس کی مالی استطاعت نہیں رکھتی۔
مطلوب عسکریت پسند ذاکر کے متعلق خیال ہے کہ وہ تشدد کی لہر میں تیزی کے ذمہ دار ہیں
رضاکاروں سے متعلق کانفرنس کا مقصد قازق باشندوں میں اس حوالے سے دلچسپی پیدا کرنا ہے
صدر زرداری اس وقت اپنی مرضی سے استعفٰی دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے
ٹی وی کے فنکار ارشد حسین کا کہنا ہے، 'میں ایک پیدائشی فنکار ہوں اور ایک فنکار کی حیثیت سے ہی مرنا پسند کروں گا'
گورنر کا کہنا ہے کہ نوزاد سے طالبان کو نکال دیا گیا ہے
ماحولیاتی گروپ آثار قدیمہ اور ثقافتی شعور کے ساتھ ساتھ سخت محنت کا امتزاج ہے
جوڈو ٹورنامنٹ میں دو مرد کھلاڑیوں نے کانسی کے تمغے جیتے؛ قازق خواتین کوئی اعزاز نہ جیت سکیں
بعض پشتون دانشوروں کے خیال میں جرگہ وہ واحد اجتماع ہے جو عسکریت پسندوں اور مذہبی انتہاپسندوں کو معاشرے سے الگ تھلگ کر سکتا ہے
یہ مرکز جوہری تجربات پر پابندی کی تعمیل کی نگرانی کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے
امیر تیمور ایونیو کے نزدیک ایستادہ درخت کاٹنے کے بعد چند عمارتیں گرائی جا چکی ہیں جبکہ ایک کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔
عسکریت پسندوں کا صفایا کرنے کے بعد بھی فوج جنوبی وزیرستان میں موجود رہے گی
سات دسمبر کو کوپن ہیگن میں شروع ہونے والے اقوامِ متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے ماحولیاتی تبدیلی کی 15ویں فریقین کی کانفرنس میں وسطی ایشیائی ممالک نے اپنی رپورٹیں پیش کیں۔
دوشنبہ میں تاجکستان اور روس کی حکومتوں کے مابین منشیات اور منقلبِ نفسی مواد کی غیر قانونی تجارت کے خلاف جنگ کی کوششوں سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
مغربی سفارت کاروں نے دس دسمبر کو ایران پر دباو بڑھا دیا اور دھمکی دی کہ اگر اسلامی جمہوریہ نے ایٹمی ایندھن کے حساس کام کو روکنے کے مطالبوں کی حکم عدولی کو جاری رکھا تو 2010 کے آغاز میں اسے اقوام متحدہ کی نئی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
تاجکستان میں روگن پن بجلی گھر کے حصص کے نمونے عوام کے سامنے نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔ ان کی فروخت آئندہ برس کے اوائل میں ہوگی اور ان میں جعل سازی کی روک تھام کے لئے چار مراحل پر مشتمل سلامتی کی خصوصیات متعارف کرائی گئی ہیں۔
سات دسمبر کو قازقستان کی قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے صدر امان گلدی شب در...
حکام کا کہنا ہے کہ نو دسمبر کو ٹی ٹی پی کے شورش پسندوں نے اپنے خلاف جاری فوجی کاروائی کا انتقام لینے کے لیے پاکستان کی خیبر ڈسٹرکٹ میں دو سکولوں کو اُڑا دیا۔
ایم آئی- ایٹ اور ایم آئی سیونٹین ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر اور ایم آئی ٹوینٹی فور حملہ آور ہیلی کاپٹروں کی چیرچیک شہر میں مرمت کی جائے گی جو کہ تاشقند سے ایک سو...
کرغزستان کے سب سے بڑے پن بجلی گھر میں بجلی کی بندش آٹھہ دسمبر کو کرغزستان کے توکتوگل پن بجلی گھر کے دو یونٹ ہنگامی طور پر بند ہوگئے۔ اس کے...
پاکستانی فوج کے میجر جنرل اطہر عباس نے سات دسمبر کو کہا کہ غیر ملکی عسکریت پسند خصوصی طور پر ازبک جن کا تعلق...
تاجکستان کے صدر نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ فروری میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد میں کسی طرح کی مداخت نہ کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ ان کا انعقاد مکمل جمہوری طریقے سے ہو۔
سات دسمبر کو قازقستان کے صدر نے مہاجرین سے متعلق ایک قانون اور دیگر قوانین میں کی جانے والی کئی ترامیم پر دستخط کر دیے جن کا مقصد مہاجرین کو تحفظ فراہم کرنا اور قازقستان میں ان کے بنیادی حقوق اور فرائض کا تعین کرنا ہے۔
مظاہروں کے دوران دو سو افراد کی گرفتاری کے بعد ایران نے آٹھہ دسمبر کو مظاہرین کے خلاف مزید سخت قدم اٹھانے کی دھمکی دی۔ سات دسمبر کو ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں ہونے والے ان مظاہروں میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور یہ کئی ماہ کے دوران ہونے والے سب سے بڑے حکومت مخالف مظاہرے تھے۔
یکم دسمبر کو روس کی خود مختار جمہوریہ داغستان میں کرغیز پاسپورٹ کے حامل ایک مسلح انتہاپسند کو ہلاک کر دیا گیا۔
تاجکستان کے صوبہ ختلون کے ضلع خراسان کے ایک ہزار سے زائد باشندے ابھی تک بے گھر ہیں۔ ان کے گھر گزشتہ موسمِ بہار میں آنے والے سیلابوں اور مٹی کے تودوں کی نذر ہو گئے تھے۔
اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت نے تاجکستان کے ضلع وخش میں زہریلے کیمیائی اجزاء پر مشتمل ایک کوڑا گاہ کو زہریلے مادوں سے پاک کرنے کے لئے دس لاکھ امریکی ڈالر مختص کر دیے ہیں۔
قازقستان کی حکومت کرغزستان کو کوئلے اور ایندھن کی خریداری کے لئے انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرے گی اور وہ ملک کی معیشت میں دس کروڑ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کے لئے بھی تیار ہے۔
نو دسمبر کو افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں جنگجوؤں کے حکومت مخالف گروہ نے لڑائی ختم کر کے اپنے ہتھیار حکام کے حوالے کر دیے۔
ایران کی سیکورٹی افواج نے سات دسمبر کو ان طالبِ علموں کو پکڑ دھکڑ کا نشانہ بنایا جو اپوزیشن کی حمایت میں سڑکوں پر نکلے تھے جبکہ حکومت نے ان مظاہروں کی میڈیا کوریج کو تہران اور اس کے پار محدود کرنے کی کوشش کی۔
سات دسمبر کو قازق وزیر برائے تعلیم و سائنس نے اعلان کیا کہ قازقستان میں تیار کی جانے والی سوائن فلو اور برڈ فلو ویکسینوں کو مزید ٹیسٹ کے لئے عالمی ادارہ صحت کی ایک لیبارٹری بھجوا دیا گیا ہے۔
دو دسمبر کو اقوامِ متحدہ کی کمیٹی برائے تخفیفِ اسلحہ و بین الاقوامی سیکورٹی نے قازقستان کی طرف سے پیش کیے جانے والے قرارداد کے اس مسودے کی منظوری دی جس میں کہا گیا ہے کہ اُنتیس اگست کو نیوکلیائی تجربات کے خلاف عالمی دن قرار دیا جائے۔
تیس نومبر کو قازقستان کی عدالت نے عم زادوں شہسولان سلیمانوف اور کوات شوبولایئف کو متشدد انتہا پسندی کو فروغ دینے اور انتہا پسندی کا گروہ بنانے اور اس کی سربراہی کرنے کے جرم میں آٹھہ سال کی سزا سنائی۔
اکتوبر 2008 کے طاقت ور زلزلے میں تباہ ہوجانے والے کرغیز گاؤں نورا کے بہت سے رہائشیوں کو حکومت کی جانب سے موسم سرما کے آغاز سے قبل نئے گھروں میں منتقل کرنے کے وعدوں کے باوجود انہیں اپنے نئے گھر خود ہی تعمیر کرنا پڑے۔
کرغزستان میں اراکینِ پارلیمان، حکومت، وزارتِ صحت، غیر سرکاری تنظیموں، صحافیوں اور وکلاء کی شراکت سے سماجی اشتہارات سے متعلق ایک مسودہ قانون وضع کیا جا رہا ہے۔
3 دسمبر کو ایرانی پارلیمان نے اعلان کیا کہ وہ گزشتہ ہفتے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے اجلاس میں اپنی جوہری سرگرمیوں کے خلاف ووٹ دینے والے ملکوں کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرے گی۔
27 نومبر کو، منسک میں منعقدہ یوریشیائی اقتصادی کمیونٹی کے ایک سربراہی اجلاس میں قازقستان، بیلاروس اور روس کے صدور نے تینوں ملکوں کی جانب سے ایک کسٹم یونین کے قیام کا اعلان کیا جس سے ان کی منڈیوں کے درمیان تجارتی رکاوٹوں کا خاتمہ ہوگا اور ان کی معیشتوں میں تیزی آئے گی۔
تین دسمبر کو تاجکستان کی وزارتِ صحت نے باضابطہ طور پر اس بات کی تصدیق کی کہ تاجکستان میں آٹھہ افراد ایچ ون این ون وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔ تاہم ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ بہت سے واقعات ایسے بھی ہیں جن میں تشخیص نہیں ہو سکی ہے۔
یکم دسمبر کو ازبکستان کے وسط ایشیا کے توانائی کے متحدہ نظام (یو سی اے ای سی) سے دستبردار ہو جانے کے بعد، جو کہ پانچ ممالک میں موجود تراسی تھرمل اور پن بجلی گھروں سے مل کر بنا تھا، ان کے درمیان موجود نیٹ ورک کا خاتمہ ہو گیا ہے۔
رواں برس کرغزستان میں سات ٹن سے زائد منشیات پکڑی گئی ہے جس کا 66 فی صد حصہ ہیروئن اور افیون پر مشتمل ہے۔
بشکیک کے سکول جو کہ طلبا اور اساتذہ میں فلو اور نظام تنفس کی انفیکشن کی وبا کے پھوٹ پڑنے پر بند ہو گئے تھے تیس نومبر کو دوبار سے کھل گئے۔ تاہم اس دن کرغستان کے دیگر علاقوں میں چار سو سے زیادہ سکول پھر بھی بند رہے۔
دو دسمبر کو شائے مکنت ملک کا تیسرا شہر تھا جس نے پہلے قومی گشتی گرافیٹی میلے کی میزبانی کی۔
کرغزستان ترقیاتی فنڈ کی انتظامیہ نے اپنی سرگرمیوں کی شفافیت کو یقینی بنانے کا عزم کر رکھا ہے۔ اس مقصد کے لئے، کلیدی فیصلوں پر ہونے والی بحث کو براہِ راست نشر کرنے اور فنڈ کی سرگرمیوں کے بیرونی آڈٹ کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔
حکومت نے
راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے ہیڈ کوارٹر کے قریب واقعہ مسجد پر عسکریت پسندوں نے جمعہ کی نماز کے دوران حملہ کر کے چالیس افراد (جس میں سترہ بچے بھی شامل ہیں) کو ہلاک کر دیا۔ انہوں نے اپنے آپ کو اڑانے سے پہلے گولیاں چلائیں اور دستی بم پھینکے۔
صدر احمدی نژاد نے دو دسمبر کو کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے کی جانے والی عالمی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ایران یورینیم کو بیس فیصد تک افزودہ کرنے کے اپنے منصوبے پر قائم رہے گا۔ بین الاقوامی برادری کا طویل مدتی خوف ہے کہ ایران کا مقصد ایٹمی ہتھیار بنانا ہے۔
تاجک صدر رحمان نے ملک میں توانائی کی خود کفالت کے حصول کے لئے ہر خاندان سے روگن پن بجلی گھر کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی درخواست کی ہے۔
توانائی کی سرکاری کمپنی، برقی توچک، کے ڈپٹی چیف اکاؤنٹنٹ کو دوشنبہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے جن پر انتہائی بڑے پیمانے پر ریاستی فنڈز کی خورد برد کا شبہ ہے۔
امریکہ کی طرف سے مزید تیس ہزار فوجی افغانستان بھیجے جانے کے فیصلے کے بعد بیس سے زیادہ ممالک نے وہاں مزید فوجی بھیجنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ خبر نیٹو اتحادیوں کے وزرائے خارجہ کے برسلز میں دو روزہ بات چیت کے لیے اکٹھے ہونے کے موقعہ پر سامنے آئی ہے۔
یکم دسمبر کو، ازبکستان نے اعلان کیا کہ اس نے متحدہ وسطی ایشیائی توانائی نظام سے مکمل دستبرداری اختیار کرلی ہے۔ یہ نظام کبھی وسطی ایشیا کی سابق سوویت ریاستوں میں بجلی پیدا کرنے والی تقریباً تمام تر سہولیات پر مشتمل تھا۔
دو دسمبر کو اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون نے افغانستان میں جنگ کے بارے میں امریکہ کی حکمت عملی کو خوش آمدید کہا اور وعدہ کیا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ اس بات کو یقینی بنانے میں ہر ممکن مدد کرے گا کہ ملکی تحفظ کی تمام ذمہ داریاں افغان حکام کو منتقل کی جا سکیں۔ عام شہریوں کا ملا جلا رد عمل ہے۔
اُنتیس نومبر کو، جنوبی شمالی پاور لائن جو کہ شمالی اور وسطی تاجکستان کو ملاتی ہے اور ملک کے قومی گرڈ کو آزادانہ طریقے سے کام کرنےکو ممکن بناتی ہے، نے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کا آغاز ازبکستان کے وسط ایشیا کے متحدہ توانائی کے نظام سے علیحدگی اختیار کرنے کے وقت پر ہوا ہے۔
امورِ داخلہ کی وزارت نے ہتھیاروں کے بارے میں قانون میں ترامیم پیش کی ہیں جن کے تحت ملک میں عطا کیے جانے والے اور دوسرے تمام قسم کے ہتھیاروں کی تقسیم کو کنٹرول کیا جائے گا۔
پاکستان کے دفترِ خارجہ نے افغانستان کے بارے میں نئی امریکی پالیسی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے سے دہشت گردی کی بیخ کنی میں مدد ملے گی۔
اُنتیس نومبر کو جنوبی کوریا کے شہر گویانگ میں عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریبات ہوئیں۔ قازقستان کی ٹیم نے چار طلائی تمغے اور ایک کانسی کا تمغہ جیت کر بڑی کامیابی حاصل کی۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی قیادت نے اسلام آباد میں اپنے کارکنوں کو حکم دیا کہ وہ جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی افواج اور عام شہریوں کے خلاف خودکش دھماکے کرنے کے لیے پچیس گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں تیار کریں۔
تاجکستان کی وزارتِ زراعت کی جانب سے رواں برس کپاس کی فصل کے بارے میں کی گئی پیش گوئیوں میں بہت زیادہ عمدہ توقعات وابستہ کر لی گئی تھیں جبکہ ملک میں کپاس کی کاشت کے بتیس علاقوں میں سے محض دس میں اہداف حاصل کیے جاسکے۔
قازقستان میں روسی اور قازق تنظیموں کی رابطہ کونسل نے صدر نذر بائیف سے پارلیمان کے ایوانِ زیریں کو تحلیل کرنے، قازقستان کے مختلف نسلی گروہوں کے امیدواروں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کی درخواست کی ہے تاکہ وہ آئندہ برس پارلیمان میں نمائندگی کے لئے حصہ لے سکیں۔
طالبان کے ساتھ مذاکرات کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے وزیر داخلہ رحمان ملک نے اٹھائیس نومبر کو کہا کہ حکومت پاکستان متشدد انتہا پسندی کو شکست دینے کے لیے جنگ جاری رکھے گی۔
اس سال کے آغاز سے، تاجکستان نے 47چھوٹے پن بجلی گھر تعمیر کیے ہیں جو کہ خصوصی طور پر پہاڑی علاقوں میں موثر ثابت ہو رہے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں تاجکستان کی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ خواتین کے خلاف تشدد کو جرم قرار دے اور اس کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرے۔
سماجی تنظیم جرنلسٹس نے وفات پا جانے والے کرغیز صحافیوں کی یاد میں بشکیک اور اوش میں عشائیوں کا اہتمام کیا۔
ازبکستان اور نیٹو کے درمیان راکٹ کے پرانے ایندھن کو ضائع کرنے کے لیے گزشتہ دہائی کا سب سے بڑا منصوبہ چھبیس نومبر کو سمرقند کے قریب اختاش کی ملٹری بیس میں شروع کیا گیا۔
چینل 2009 کارروائی کے دوسرے مرحلے کے دوران تاجک خصوصی افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تقریباً تین سو نوے کلو گرام منشیات قبضے میں لی۔
تاجک صدر کے ماتحت طویل المیعاد تحقیق مرکز کے ڈائریکٹر سخروب شریپوف کے مطابق، وسطی ایشیا کے ملکوں میں افغانستان سے متعلق ایک مربوط پالیسی کا فقدان ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ اس سے افغانستان میں استحکام قائم کرنے کی کوششیں کمزور ہوتی ہیں۔