-
ازبکستان کی غیرملکی سرمایہ کاری راغب کرنے کی کوشش
-
حزب اللہ، جبہت النصرہ شامی بغاوت کو مسخ کر رہے ہیں، تجزیہ کار
-
پاکستانی خواتین کی سیاسی شمولیت میں اضافہ
-
تاجکستان میں دہشت گردی کی روک تھام کی کوششیں
پشاور پولیس نے سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا
جاوید عزیز خان
2011-05-24
پشاور - کراچی میں مہران نیول بیس پر 23-22 مئی کو ہونے والے حملے کے بعد حکام نے پشاور اور خیبر پختونخواہ کے کچھ حصوں میں ریڈ الرٹ اور سیکیورٹی میں اضافے کا حکم دیا ہے۔ یہ بات کیپیٹل سٹی پولیس افسر لیاقت علی خان نے بتائی۔
انہوں نے کہا کہ حکام ممکنہ دھشتگرد حملوں سے غافل نہیں ہیں۔ ایبٹ آباد میں 2 مئی کو اسامہ بن لادن کی موت کے بعد دھشتگردوں نے دھمکی دی تھی کہ وہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملے کرینگے۔







![پشاور میں 21 مئی کو ایک دوکاندار سڑک کے کنارے تربوز فروخت کررہا ہے۔ [سید انصار عباس]](/shared/images/2013/05/22/pakwatermelon-230_184.jpg?1369265407)
رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )