-
کرغیزستان میں اسلحہ قوانین سخت کرنے پر غور
-
کھلونا بم پاکستانی بچوں کے لئے خطرہ ہیں
-
ازبکستان کی غیرملکی سرمایہ کاری راغب کرنے کی کوشش
-
حزب اللہ، جبہت النصرہ شامی بغاوت کو مسخ کر رہے ہیں، تجزیہ کار
نظرباییف کی پیوٹن کے یورو ایشین یونین تصور کی حمایت
اسٹاف رپورٹ
2011-10-27
آستانہ - قازقستان کے صدر نور سلطان نظرباییف نے 25 اکتوبر کو ازوستیا مضمون میں یورو ایشین یونین بنانے کے حوالے سے روسی وزیر اعظم ولادمیر پیوٹن کے تصور کی حمایت کی ہے۔
پیوٹن نے 4 اکتوبر کو ازوستیا مضمون میں یورو ایشیا کے لیے نئے اجتماع کے منصوبے پر زور دیا، یہ کہتے ہوئے کہ یہ پیسیفک رم کو یورپ سے ملائی گی۔
نظرباییف نے تحریر کیا کہ اس نے قازقستان اور روس کو ہمیشہ یورو ایشین اجتماع کے انجن تصور کیے ہیں۔
بیلاروسی صدر الیکسندر لوکاشنکا نے بھی پیوٹن کی مجوزہ یورو ایشین یونین کی حمایت کی ہے۔ وسطی ایشیاء کے میڈیا نے اس تصور کی تنقید کی اور کہا کہ یہ یو ایس ایس آر کو بحال کرنے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔







![افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 20 مئی کو لڑکیاں ایک ٹوٹے ہوئے جنگلے پر کھیل رہی ہیں۔ [رائیٹرز/محمد اسماعیل]](/shared/images/2013/05/23/afgirls-230_184.jpg?1369309204)
رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )