-
کرغزستان میں فضائی نقل و حمل کی سہولیات کو ترقی دینے کے اقدامات
-
خیبر پختونخواہ میں موبائل فون کے شعبے کی نمو کو فروغ دینے کا فیصلہ
-
ازبک تھیٹر گروپ کی جانب سے عصر حاضر کے ڈرامہ کی تعلیم
-
مصر میں القاعدہ سے روابط رکھنے والے دہشت گرد گروپ کے اراکین کی گرفتاریوں کا اعلان
اہم ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک
ظاہر شاہ
2012-01-03
پشاور - پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے یکم جنوری کو خیبر ایجنسی میں ایک آپریشن کے دوران تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈر قاری کامران اور 12 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔
فرنٹیئر کور کے ترجمان میجر جنرل فضل نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کی۔
فضل نے بتایا کہ قاری کامران سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں اور رسالپور، نوشہرہ اور شبقدر میں دیگر دہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث تھا اور وہ سرکردہ کمانڈروں میں سے تھا۔
خیبر پختونخواہ کے وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا کہ کامران کی موت ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے لیے بڑا دھچکا ہے۔
ٹی ٹی پی ترجمان احسان اللہ احسان نے سنٹرل ایشیاء آن لائن کو بتایا کہ ٹی ٹی پی قاری کامران کی ہلاکت کا بدلہ لے گی۔







![پاکستان میں خربوزوں کا ایک کسان 20 مئی کو پشاور کی پھل منڈی میں فروخت کرنے کے لئے یہ پھل لفافوں میں ڈال رہا ہے۔ [اشفاق یوسفزئی]](/shared/images/2013/05/20/pakmelon-230_184.jpg?1369057204)
رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے
یہ حرامی لوگ جن کی زندگی کا واحد مقصد ہی جرم ہے، انہیں ختم ہو جانا چاہیے۔ طالبان مردہ باد۔