-
ترکمانستان میں صحت بخش خوراک کا پروگرام منظور
-
افغانستان میں ترکی کا کردار برقرار
-
فاٹا میں دو ہزار تیرہ کے اختتام تک پولیو کے خاتمے کا امکان، حکام
-
کرغیزستان میں اسلحہ قوانین سخت کرنے پر غور
کراچی تشدد کے واقعات میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد قتل
اسٹاف رپورٹ
2012-06-25
کراچی - کراچی میں 25 جون کو دو پولیس افسران سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہوئے۔ یہ بات ذرائع ابلاغ کی خبروں میں بتائی گئی۔
ڈان کی اطلاع کے مطابق، نامعلوم افراد نے نارتھ کراچی کے ناگن چورنگی محلے میں سیکیورٹی معائنے کے دوران پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر وزیر علی اور کانسٹیبل محمد راشد جاں بحق ہوئے۔
میڈیا کے مطابق، پولیس کو تین تشدد زدہ لاشیں ملیں - ایک پاک کالونی اور دو منگوپیر تھانے کے احاطے سے۔
ایک اور واقعے میں، نامعلوم مسلح افراد نے بلدیہ قبرستان کے قریب ایک شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا۔







![پشاور میں ایک کمہار 22 مئی کو ایک بھٹی میں پکانے سے پہلے پھولوں کے گملے کی نوک پلک سنوار رہا ہے۔ [ظاہر شاہ]](/shared/images/2013/05/24/pakpot-230_184.jpg?1369394104)
رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )