2012-05-02
ایک ہینڈلر یکم مئی کو "موسم بہار کی گنجان چھاڑیوں" کی دوڑ سے قبل بشکیک کے ایک راستے پر یوگانا نامی گھوڑے کو چلا رہا ہے۔ اس 1.6 کلومیٹر دوڑ سے 10,000 ڈالر (468,000 کرغیز سوم) رقم اکٹھی کی گئی جو ایک خیراتی ادارے کو دی گئی۔ یوگانا دوڑ میں تیسرے نمبر پر آیا۔ [اسکر سلطانوف]