-
ازبکستان کی ناسف نے اے ایف سی چیمپیئن شپ جیت لی
کویت پر 1-2 کی جیت سے ازبکستان نے پہلا کانٹیننٹل کپ حاصل کر لیا
-
مستقبل میں دہشت گردی سے نبرد آزما ہونے والے لڑاکا کھلاڑی تاشقند میں جمع
ازبکستان میں ایشیائی یونی فائٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
-
قازقستان باکسنگ طاقت بننے کے لیے کوشاں ہے
ملک میں نئی اکیڈمی کا قیام، اہم پوسٹوں کے لیے مقابلہ
-
آستانہ کی باریس ٹیم کانٹیننٹل ہاکی لیگ کے مقابلوں کے لئے تیار
آندرے خوموتوف کا کہنا ہے کہ ہمارے ذہن میں صرف کامیابی کا تصور ہے
-
آسیاڈا کے اختتام پر میزبان ملک کے سب سے زیادہ تمغے
پرتعیش اختتامی تقریب پر ایک ارب قازق ٹینگے (68 لاکھ ڈالر) کے اخراجات ہوئے
-
قازقستان نے اسکی بازی کے مقابلوں میں مزید طلائی تمغے جیت لیے
ڈینس تن سنبھل گئے، اسکیٹنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے طلائی تمغہ حاصل کیا
-
آسیاڈا میں قازقستان کے سب سے زیادہ تمغے
ایشیائی سرما کھیلوں کے آخری دن میزبان ملک نے مزید طلائی تمغے جیتے
-
ایشیائی کھیلوں کے تمغوں کی فہرست میں قازقستان کی برتری برقرار
خراب موسم کے باعث بہت سے مقابلے ملتوی ہو گئے
-
آسیاڈا میں جنوبی کوریا قازقستان کے قریب پہنچ رہا ہے
ایشیائی سرما کھیلوں کے تیسرے روز حیرت انگیز پیشرفتیں اور کھلاڑیوں کی نااہلی
-
آسیاڈا میں قازقستان کے مزید طلائی تمغے
دو دن بعد قازقستان تمغوں کی دوڑ میں بدستور سب سے آگے
-
آسیاڈا کا آغاز انیس قازق تمغوں کی جیت سے
پہلے دن کے بعد قازقستان جنوبی کوریا اور جاپان سے آگے نکل گیا
-
قازقستان میں ایشیائی سرما کھیلوں کا آغاز
تمغوں کے 65 زمرے فاتحین کے منتظر
-
کرغزستان کی ایشیائی سرما کھیلوں میں ہاکی سے امیدیں وابستہ
ملک کی ہاکی ٹیم پہلی بار کسی بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لے رہی ہے
-
اکتیسویں قومی کھیلوں کا آغاز پچیس دسمبر سے ہو گا
اس موقع پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں
-
ایشیائی کھیلوں میں قازق کھلاڑیوں نے کانسی کے پانچ تمغے جیت لیے
ازبکستان کا ایک اور کھلاڑی نشہ آور ادویات کے ٹیسٹ میں ناکام
-
ایشیائی کھیلوں میں ازبکستان اور قازقستان نے دو طلائی تمغے جیت لیے
پاکستان کی ہاکی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
-
ازبکستان کے توئی چیئیف نے ایشیائی کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا
قازقستان اور ازبکستان وسط ایشیائی ٹیموں میں سرفہرست ہیں اور دونوں میں سے ہر ایک نے اُنیس تمغے جیتے ہیں
-
ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے افغان نوجوان پاکستان میں کرکٹ کھیل رہے ہیں
بین الملکی کھیلوں سے علاقائی سالمیت اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کو مدد ملتی ہے
-
ازبک فٹ بال درخشاں مستقبل کے لئے کوشاں
نئے کوچ اور فیڈریشن کے صدر شائقین کو عالمی کپ میں شمولیت کی آس دلا رہے ہیں
-
شمالی تاجکستان کی ٹیم میں پہلی بار غیر ملکی نژاد فٹ بالر کی شمولیت
گھانا کے باشندے کی خجند آمد
-
خیبر پختونخواہ میں پشتون خواتین کے کھیلوں میں اضافہ
نظامت کھیل صوبے میں خواتین کے کھیلوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے
-
ارجنٹائن اور یونان کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ میچ میں وسط ایشیائی ریفری
ارماتوف تیسری دفعہ ورلڈ کپ میچ میں ریفری کے طور پر خدمات سے انجام دیں گے










